اعتذاریات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اعتذاریات (انگریزی: Apologetics) دینیات کی وہ شاخ جس کے ذریعے عیسائی علمی طور پر اس قابل کر دیے جاتے ہیں کہ وہ اپنے عقائد کو باجواز ٹھہرا سکیں اور مخالفین کو جواب دے سکیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]