اعجاز قریشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اعجاز قریشی کا اصل نام اعجاز احمد قریشی ہے۔ ان کا تخلص 'اعجاز' ہے۔ ان کی پیدائش 27 مئی 1964ء کو راولپنڈی، پنجاب میں ہوئی۔

زندگی کے ابتدائی دور[ترمیم]

ان کے والد کا نام عبد الحمید قریشی ہے۔ ان کی جائے پیدائش چک لالہ پاکستان ہے۔ انھوں نے بی کام کی تعلیم حاصل کی اور گریجویشن کے بعد نیسلے پاکستان میں 1988ء میں ملازمت اختیار کی اور 2015ء میں ابتدائی ریٹائرمنٹ لی۔[1]

شاعری[ترمیم]

انھوں نے شاعری کا باقاعدہ آغاز 1984ء سے کیا. فی الحال وہ لاہور، پاکستان میں رہتے ہیں جہاں ان کے مشغلوں میں موسیقی، اردو غزل کا مطالعہ، سیر و سیاحت شامل ہین.[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "اعجاز قریشی کی تعارف | ریختہ"۔ Rekhta