افرادوغرائب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وہ کتاب جس میں ایک شخص کی احادیث جمع ہوں جیسے ابراہیم بن عسکری کی مسند ابوہریرہ۔

یا جس میں کسی ایک شخص کے تفردات کو جمع کیا گیا جیسے کتاب الافراد لدارقطنی[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ49 مکتبہ رحمانیہ لاہور