افرودیتی کی چٹان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
افرودیتی کی چٹان

افرودیتی کی چٹان (افرودیتی کی چٹان) یا رومیوں کی چٹان (Rock of the Roman - Petra tou Romiou) پافوس، قبرص میں ایک سمندری چٹان ہے۔ افرودیتی کی جائے پیدائش کے طور پر اس کی حیثیت ایک مقبول سیاحتی مقام کی ہے۔

روایات[ترمیم]

علم الاساطیر میں یہ چٹان افرودیتی کی جائے پیدائش ہے۔ ایک مقامی روایت کے مطابق جو بھی چٹان کے ارد گرد تیرے گا اسے ابدی خوبصورتی سے نوازا جائے گا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]