افریقی ریاستی اتحاد
Appearance
افریقی ریاستی اتحاد Union of African States Union des Etats africains | |||||
علاقائی تنظیم | |||||
| |||||
Flag | |||||
دارالحکومت | متعین نہیں | ||||
سیاسی ڈھانچہ | علاقائی تنظیم | ||||
تاریخ | |||||
- | قیام | 23 نومبر 1958 | |||
- | نام تبدیل اور مالی الحاق | 1 جولائی 1961 | |||
- | اختتام | 1963 | |||
رقبہ | |||||
- | 1962 | 1,724,584 کلومیٹر² (665,866 مربع میل) | |||
آبادی | |||||
- | 1962 اندازاْ | 12,653,900 | |||
کثافت | 7.3 /کلومیٹر² (19 /مربع میل) |
افریقی ریاستی اتحاد (Union of African States) (فرانسیسی: Union des Etats africains) جسے گھانا-گنی-مالی یونین بھی کہا جاتا ہے 1958 سے 1963 تک ایک قلیل مدتی اور ڈھیلی علاقائی تنظیم تھی۔
ارکان کی آبادی اور رقبہ
[ترمیم]ملک | رقبہ (کلومیٹر²) | آبادی (ملین، 1963) |
---|---|---|
مالی | 1,240,192 | 5.2597 |
گھانا | 238,535 | 3.7483 |
جمہوریہ گنی | 245,857 | 3.6459 |
کل | 1,724,584 | 12.6539 |