افلاک نما
Jump to navigation
Jump to search
Planetarium
افلاک نما : ایک ایسی جلوہ گاہ، جس میں افلاکی اجسام کو پروجیکٹ کرکے دکھایا جاتا ہے۔ پاکستان کے کراچی کے ممتاز منزل میں پی آیی اے افلاک نما بہت مشہور ہے جسے دیکھنے کے لیے روزانہ بے شمار عوام حسن اسکوایر میں جمع ہوتی ہے۔ بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی اس جلوہ نما سے لطف اندوز ہوتے ہیں -
بیرونی روابط[ترمیم]
- Planetariums Worldwide list APLF-IPS دPlanetariumsنیا بھر کی فہرست
![]() |
ویکی کومنز پر افلاک نما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |