اقبال لاہوری میٹرو اسٹیشن (مشہد میٹرو)
Appearance
Eghbal Metro Station ایستگاه مترو اقبال | |
---|---|
مشہد میٹرو اسٹیشن | |
محل وقوع | وکیل آباد ایکسپریس وے مشہد |
انتظامیہ | Mashhad Urban Railway Operation Company(MUROC) |
روابط | |
تاریخ | |
عام رسائی | 18 Mehr 1390 H-Sh (10 October 2011) |
اقبال لاہوری میٹرو اسٹیشن مشہد میٹرو لائن 1 کا ایک اسٹیشن ہے۔ اسٹیشن 10 اکتوبر 2011ء کو کھولا گیا۔ یہ وکیل آباد ایکسپریس وے پر واقع ہے۔ [3] یہ اسٹیشن شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے نام پر ایران میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "راهنماي خطوط اتوبوسراني در شهر بهشت" (PDF)۔ Mashhad Municipality۔ 08 اگست 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ
- ↑ "شرکت بهره برداری قطار شهری مشهد : اتوبوس های مرتبط"۔ Mashhad Urban and SubUrban Railway Operation Co۔ 14 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "معرفی خطوط قطارشهری مشهد"۔ 09 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ