البدر گروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنگجوؤں کا ایک مختصر گروپ ہے جس کے معروف افغان جہادی کمانڈر گلبدین حکمت یار کی حزب الاسلامی سے رابطے ہیں۔ پاکستان میں کسی واردات میں ملوث نہیں رہا مگر میرٹ ہوٹل کی کارروائی میں اس کا نام آیا تھا۔ اس گروپ کی زیادہ تر توجہ افغانستان میں اتحادی افواج کے خلاف کارروائیوں پر مرکوز رہتی ہیں۔