البرکوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علامہ برکوی(پیدائش 929ھ 1521ء- = وفات 981ھ- 1573ء)

ولادت[ترمیم]

علامہ برکوی کی پیدائش 929ھ 1521ء میں ہوئی
یہ محمد بن بير علی محی الدین البركوی الرومی الحنفی «تقی الدين» صوفی واعظ نحوی فقیہ مفسر محدث ہیں اس کے علاوہ بھی کئی علوم پر دسترس رکھتے تھے قصبہ برکی میں ایک مدرسہ قائم کیا جس میں تدریس اوروعظ انہی کی ذمہ داری تھی جس سے طلبہ اور عوام ان سے استفادہ کرتے تھے

تصنیفات[ترمیم]

  • الطريقة المحمدیۃ فی الوعظ،
  • شرح لب الألباب فی علم الاعراب للبيضاوی،
  • دافعۃ المبتدعين وكاشفۃ بطلان الملحدين،
  • إنقاذ المهلكين في الفقه والأربعون في الحديث [1]
  • الدر اليتيم في التجويد [2]

وفات[ترمیم]

علامہ برکوی کی وفات 981ھ- 1573ء میں ہوئی۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. معجم المؤلفين۔كحالة۔ الجزء التاسع
  2. كشف الظنون عن اسامي الكتب والفنون» حاجی خليفۃ۔ منشورات مكتبۃ المثنى ببغداد
  3. موسوعہ فقہیہ ،جلد3 صفحہ 469، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا