مندرجات کا رخ کریں

البرہان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
البرہان
البرہان اکیڈمی
قانونی حیثیتفعال
ہیڈکوارٹراسلام آباد
مقام
  • اسلام آباد, کراچی, پشاور اور لاہور
بانی اور صدر
سید عدنان کاکاخيل
ذیلی کمپنیالبرہان ٹرسٹ انٹرنیشنل
ویب سائٹalburhan.org

البرہان یا البرہان اکیڈمی اسلام آباد 2013 میں مفتی سید عدنان کاکاخیل نے قائم کیا۔ اس میں مرد و خواتین, پیشہ ور افراد اور یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے ہفتے کے آخر میں علم دین کی کلاسز پیش کی جارہی ہیں۔ اس میں درس نظامی اور فقہ میں تخصص اسلامی اسکالرز کے لیے سمر اسکول بھی پیش کیا جاتا ہے اور فلاحی خدمات بھی چلاتا ہے۔ البرہان اس وقت ہزاروں طلبہ کو آن سائٹ اور آن لائن تعلیم دے رہے ہیں۔ آن سائٹ اور آن لائن نظام ، رجسٹریشن اور داخلہ سے لے کر انتظامیہ تک ، رضاکاروں کے ذریعہ چلایا جاتا ہے۔ البرہان نے حال ہی میں "ای البرہان" آن لائن تعلیمی نظام شروع کیا ہے، جس میں 80 ممالک کے لوگوں کو قرآن ، حدیث ، سیرت اور فقہ کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Doctors, Businessman Aur Bazurg Afrat Ko Free Islamic Education Dene Wala Idara Al Burhan - UrduPoint Video"۔ UrduPoint

ویب گاہ

[ترمیم]