التنويرفي مولد السراج المنير

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

التنوير فی مولد السراج المنيرعربی زبان میں پہلی میلاد النبی پر لکھی گئی کتاب ہے۔

  • اس کے مصنف ابو الخطاب: عمر بن الحسن، المعروف ابن دحيہ الكلبی اندلسی بلنسی ہیں۔
  • انہوں نے پہلے ’’مستوفی‘‘ نامی کتاب میں اسماء الرسول لکھے پھر میلاد النبی پر یہ کتاب لکھی اسے ابن خلکان نے التنوير فی مولود السراج المنير لکھا ہے انہوں نے خراسان جاتے ہوئے اربل پہنچ کر 604ھ بمطابق 1633ء میں سلطان مظفر کو یہ کتاب پیش کی سلطان نے خوش ہو کر انہیں ایک ہزار دینا ر عطا کیے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. كشف الظنون عن اسامی الكتب والفنون ،مؤلف حاجی خليفہ،ناشر: مكتبہ المثنى - بغداد