الجامعۃ الامانیہ پشاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

الجامعۃ الامانیہ پشاورپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا پشاور میں واقع مسلک اہلسنت کی نمائندہ علمی دینی درس گاہ ہے۔

محل وقوع[ترمیم]

جامعہ کا پورا نام دار العلوم الجامعۃ الامانیہ گجر آباد ہزار خوانی روڈ پشاور ہے یہ اہل سنت و جماعت کی پشاور میں نمایاں درسگاہ ہے جہاں جامع مسجد، دفاتر، کلاس رومز، طلبہ کی رہائش گاہیں،لائبریری ہال، طعام گاہ، مہمان خانہ اور ڈسپنسری کی عمارت بنی ہوئی ہیں مؤ سس جامعہ مولانا شیخ الحدیث مفتی نظام الدین سرکانی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]