سمیع الدینی خاندان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(الدین خاندان سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
سمیع الدینی خاندان
نسلیتمہاجر قوم
ایوب سلطانی-انصاری
علوی
سید
موجودہ علاقہکراچی، سندھ، پاکستان
مقام آغازپاکستانی
ہندوستانی مسلمان
ترک
عرب
روایات

سمیع الدینی خاندان (Samiuddinites) ایک موجودہ علوی-ایوب سلطانی نسل کا سنی-حنفی مسلمان خاندان ہے، اس خاندان کے مادری بزرگ حضرت ابو ایوب انصاری کی نسل سے تھے اور اتر پردیش سے تعلق رکھتے تھے، جبکہ دادیالی بزرگ حضرت علی ابن ابو طالب کی نسل سے تھے اور حیدرآباد دکن اور بہار سے تعلق رکھتے تھے۔

مقبولیت[ترمیم]

دکن میں یہ خاندان مشہور نوابوں میں سے تھا، اور مغلیہ سلطنت کے لئے کام کرتا تھا۔

شاخیں[ترمیم]

قاضی خاندان[ترمیم]

خاندان کی اس شاخ کا تعلق حضرت ابو ایوب انصاری کی نسل سے ہے۔ اور فردوس انور قاضی کوئٹہ کے مقبول سابقہ کالج کی پرنسپل ہیں،[1] ماضی میں ان کے تعلق محمد علی جناح سے بہت اچھے رہے ہیں، کراچی میں طارق روڈ کا میپ ڈیزائن اس خادان کے فرد نے بنایا تھا، اس خاندان کے دو موجودہ سربراہ نواب محمد سمیع الدین اور نواب محمد ہمام الدین ہیں۔ یہ خاندان اتر پردیش سے ہجرت کر کے پاکستان آیا تھا۔

  • پروفیسر ڈاکٹر فردوس انور قاضی اور انور کمال قاضی
    • افشاں قاضی
      • محمد سمیع الدین

ضیاء الدین خاندان[ترمیم]

خاندان کی اس شاخ کا تعلق حضرت علی ابن ابو طالب کی نسل سے ہے۔ محمد ضیاء الدین جو اس ہی خاندان کے ایک فرد ہیں وہ وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون،سائنس اور ٹیکنالوجی میں سینئر ڈین ہیں۔[2]

  • نواب محمد نظام الدین اور یاسمین رضوی
    • محمد ضیاء الدین
      • محمد سمیع الدین

قوم[ترمیم]

یہ خاندان اردو بولنے والی مہاجر قوم سے تعلق رکھتا ہے۔

یہ خاندان حضرت امام موسیٰ کاظم، حضرت ابو ایوب انصاری اور حضرت علی ابن ابی طالب کی غیر فاطمی نسل سے بھی تعلق رکھتے ہیں.

حوالہ جات[ترمیم]