الروض الانف
Appearance
الروض الانف فی شرح السيرة النبويہ سیرت ابن ہشام کی شرح الامام ابو القاسم عبد الرحمن بن عبد اللہ السہيلی نے کی اس کے مصنف نابینا تھے۔
الروض الانف کو دار النشر : دار الكتب الاسلاميہ۔1967ء میں شائع کیا جو 7 جلدوں میں ہے۔
اس کا اردو ترجمہ شرح سیرت ابن ہشام کے نام سے ادارہ ضیاء المصنفین بھیرہ نے کیا جسے ضیاء القرآن پبلیکیشنز لاہور نے شائع کیا یہ 4 جلدوں پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب مشکل الفاظ کی شرح ،حل طلب مقامات کی وضاحت اور پیچیدہ باتوں کی تسہیل کے لیے لکھی گئی مصنف نے کہا کہ یہ چار سو کتابوں کا خلاصہ اور نچوڑ ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الرسالہ المستطرفہ ،مؤلف: أبو عبد الله جعفر الكتانی، ناشر: دار البشائر الإسلامیہ