العیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:51، 8 فروری 2019ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:1938ء میں آباد ہونے والے مقامات)

العيون al-ˁuyūn
Laayoune
ایونیو مکہ المکرمہ
ایونیو مکہ المکرمہ
غیر خود حکمران علاقہمغربی صحارا
علاقہ
 صحراوی عرب عوامی جمہوریہ
 المغرب
Laayoune-Boujdour-Sakia El Hamra
صوبہلایون صوبہ
آبادی (2010)
 • کل196,331
منطقۂ وقتUTC

العیون (El Aaiún) مغربی صحارا میں ہسپانوی آباد کردہ ایک شہر ہے۔[1] یہ مراکش کے زیر انتظام ہے جو مغربی صحارا کو اپنے علاقے کا حصہ سمجھتا ہے۔[2] جبکہ صحراوی عرب عوامی جمہوریہ جو مغربی صحارا میں واقع جزوی طور پر تسلیم شدہ ریاست ہے اسے اپنا دار الحکومت کہتی ہے۔

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے العیون
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 20
(68)
20
(68)
22
(72)
22
(72)
22
(72)
24
(75)
26
(79)
28
(82)
27
(81)
25
(77)
24
(75)
20
(68)
23
(73)
یومیہ اوسط °س (°ف) 16
(61)
17
(63)
19
(66)
18
(64)
20
(68)
21
(70)
23
(73)
25
(77)
24
(75)
22
(72)
20
(68)
17
(63)
20
(68)
اوسط کم °س (°ف) 12
(54)
13
(55)
16
(61)
15
(59)
16
(61)
18
(64)
20
(68)
21
(70)
20
(68)
18
(64)
16
(61)
13
(55)
17
(63)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 17.97
(0.7075)
18.51
(0.7287)
6.74
(0.2654)
2.54
(0.1)
3.21
(0.1264)
0.31
(0.0122)
0.0
(0)
0.0
(0)
1.21
(0.0476)
7.47
(0.2941)
16.90
(0.6654)
18.60
(0.7323)
93.46
(3.6795)
اوسط عمل ترسیب ایام 3 3 1 1 1 1 1 1 0 2 1 3 18
ماخذ: Weatherbase[3]

حوالہ جات

  1. LookLex / Morocco / Laayoune / Metropolis in the sand
  2. UN General Assembly Resolution 34/37 and UN General Assembly Resolution 35/19.
  3. "Weatherbase: Historical Weather for El Aaiún"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

سانچہ:فہرست افریقی دار الحکومت