مندرجات کا رخ کریں

المطدد دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
al-Mu'tadid II
المعتضد بالله
11th خلافت of قاہرہ
1414 – 23 July 1441
پیشروal-Musta'in
جانشینal-Mustakfi II
والدal-Mutawakkil I
والدہKazal (Turkic concubine)
پیدائشunknown date
Cairo, Mamluk Sultanate now مصر
وفات23 July 1441
Cairo, Mamluk Sultanate now مصر
مذہباسلام

المعتضد دوم (عربی: أبو الفتح داؤد المعتضد باللہ)، ابو الفتح داؤد المعتضد باللہ قاہرہ میں پیدا ہوا اور اس کی وفات 23 جولائی 1441ء کو ہوئی۔ یہ 1414ء اور 1441ء کے درمیان مملوک سلطنت کے ماتحت قاہرہ کا گیارھواں عباسی خلیفہ تھا۔