مندرجات کا رخ کریں

المنار المنیف فی الصحیح والضعیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

المنار المنيف فی الصحيح والضعيف:ابو عبد الله محمد بن ابوبكر الحنبلی الدمشقی ولادت691ھ –وفات 751ھ" کی تصنیف ہے یہ المنار المنیف ابن قیم جوزی کی کتاب پر اضافہ ہے اس میں ان راویوں کا ذکر کیا جو حدیث میں مذکور ہیں اور ان راویوں پر حدیث گھڑنے کی تہمت لگ چکی ہے یہ کتاب حلب سے 1403ھ میں طبع ہو چکی ہے ۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. الرسالۃ المستطرفۃ لبيان مشہور كتب السنۃ المشرفۃ مؤلف: أبو عبد الله الكتانی