المنهاج فی شرح صحيح مسلم بن الحجاج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

المنهاج فی شرح صحيح مسلم بن الحجاج صحیح مسلم شریف کی شرح ہے جو عربی زبان میں لکھی گئی ہے۔ یہ شرح ابو ذکریا یحییٰ بن شرف النووی کی تالیف ہے۔