الیگزینڈرا پیٹرووا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نیلی آنکھوں والی الیگزینڈرا کا تعلق روس سے تھا اور اس نے بھی 1996ء میں 19 سال کی عمر میں روس میں ہونے والا مقابلہ حسن کا تاج اپنے نام کر لیا تھا جب کہ حسینہ روس نے ماڈلنگ بھی شروع کردی تھی اور ہالی ووڈ میں بھی قدم رکھنے کو تیار تھیں لیکن اس حسینہ کی مافیا ڈان کے ساتھ دوستی نے کم عمری میں ہی اس کی جان لے لی۔ روس کے شہر چیبوک سارے میں اپنی سالگرہ سے 2 روز قبل 16 ستمبر 2000ء کو اپنے آشنا اور مافیاڈان کے ساتھ گھر میں داخل ہوتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنیں اور موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]