ال نینو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
1997 El Nino TOPEX.jpg

ال نینو جنوبی ارتعاش یا ال نینو (انگریزی: El Niño/La Niña-Southern Oscillation)بہت وسیع پیمانے پر واقع ہونے والا ایک قدرتی مظہر ہے جس کے نتیجے میںبحر الکاہل کے پانی کا بڑا حصہ معمول سے کہیں زیادہ گرم ہوجاتا ہے اور زمین کے مجموعی درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ بھی بنتا ہے[1]۔ایسا اندازاً ہر پانچ سال بعد ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]