امامہ بنت عثمان زرقیہ
Appearance
امامہ بنت عثمان زرقیہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
امامہ بنت عثمان بن خالدہ انصاریہ زرقیہ ، ایک صحابیہ تھیں اور ثابت بن جذع بن زید بن خزرج کی زوجہ تھیں ۔ ابن سعد بغدادی نے اس کا تذکرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیعت کرنے والوں میں کیا ہے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "تاج العروس - الزبيدي - ج ١٦ - الصفحة ٣١"۔ shiaonlinelibrary.com۔ 05 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2020