امریکی نشریاتی ادارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امریکی نشریاتی ادارہ
قسمٹیلی ویژن نیٹ ورک
(غیر فعال ریڈیو نیٹ ورک)
ملکریاستہائے متحدہ
پہلی ہوائی تاریخ
12 اکتوبر 1943ء
دستیابیقومی
نعرہ"The Only Place To Be, ABC"
صدر دفاتر77 ویسٹ 66ویں شارع، مینہیٹن، نیو یارک شہر، نیو یارک
سرپرستڈزنی-اے بی سی ٹیلی ویژن گروپ
(دی والٹ ڈزنی کمپنی)
کلیدی شخصیات
این سوئینے
ڈیوڈ ویسٹن
پاؤل لی
جان اسکپر
تاریخ شروعات
12 اکتوبر 1943ء (1943ء-10-12) (ریڈیو)
19 اپریل 1948ء (1948ء-04-19) (ٹیلی ویژن)
سابق نام
این بی سی بلیو نیٹ ورک
وضع تصویر
720p/1080i (ایچ ڈی ٹی وی)
480i (رخی تناسب ایس ڈی ٹی وی)
باضابطہ ویب سائٹ
abc.go.com

امریکی نشریاتی ادارہ یا امیرکین براڈکاسٹنگ کمپنی (انگریزی: American Broadcasting Company؛ مختصراً: ABC) ایک امریکی کاروباری نشریاتی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ہے۔ اپنی تمام تر تاریخ میں، اے بی سی نے اشاعتی شعبے، تھیٹر اور فلم سازی کی صنعت سے اپنے معاشی معاملات کو بہتر بنائے رکھا۔