امیت حسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امیت حسن
ذاتی معلومات
پیدائش (2001-09-15) 15 ستمبر 2001 (عمر 22 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 مارچ 2019ء

امیت حسن (پیدائش 15 ستمبر 2001ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 14 مارچ 2019ء کو 2018-19ء ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن کرکٹ لیگ میں شائن پوکر کرکٹ کلب کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 9 نومبر 2019 ءکو سلہٹ ڈویژن کے لیے 2019–20ء نیشنل کرکٹ لیگ میں کیا جہاں اس نے سنچری بنائی اور اسے میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 4 جون 2021ء کو شائن پوکر کرکٹ کلب کے لیے 2021ء ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ میں کیا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Amite Hasan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2019 
  2. "14th Match, Dhaka Premier Division Cricket League at Fatullah, Mar 14 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2019 
  3. "Tier 2, National Cricket League at Rajshahi, Nov 9-12 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2019 
  4. "14th Match, Dhaka, Jun 4 2021, Dhaka Premier Division Twenty20 Cricket League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2021