امیر حمزہ (پاکستانی صحافی)
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ہفت روزہ جرار لاہور کے چیف ایڈیٹر امیر حمزہ پاکستان کے معروف صحافی اور کئی کتابوں کے مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مذہبی جماعت جماعت الدعوہ کے مرکزی رہنما بھی ہیں۔اس کے علاوہ پاکستان کے معروف اخبار روزنامہ دنیا میں فاختہ کے نام سے لکھتے ہیں۔چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدح کی وجہ سے کافی مقبول بھی ہیں