امیر حمزہ (کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امیر حمزہ
شخصی معلومات
پیدائش 22 ستمبر 1995ء (29 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امیر حمزہ (پیدائش 22 ستمبر 1995ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ 2014ء کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے لیے پاکستان کے دستے کا حصہ تھے۔ [2] اس نے 6 ستمبر 2018ء کو قائد اعظم ایک روزہ کپ 2018-19ء میں لاہور وائٹس کے لیے اپنے لسٹ اے کرئیر کا آغاز کیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ameer Hamza"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015 
  2. "Pakistan Under-19s Squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2017 
  3. "Pool A, Quaid-e-Azam One Day Cup at Lahore, Sep 6 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2018