Pages for logged out editors مزید تفصیلات
امیر پیر کی جھیل : یہ جھیل امیر پیر کے قریب ضلع دادو میں تھی اور اس جھیل پر سائبیریا سے بہت سی اقسام کے مہاجر پرندے آتے تھے۔ پانی نہ ہونے کے سبب یہ اب جھیل بھی بالکل خشک ہو چُکی ہے۔