امین خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئر صحافی

لاہور،راولپنڈی ، ملتان ، کوئٹہ اور کراچی میں صحافتی خدمات سر انجام دینے کا منفرد اعزاز رکھنے والے سینئر صحافی امین خان راجپوت نے عملی صحافت کا آغاز روزنامہ سنگ میل ملتان سے کیا تھا پھر آفتاب ، اعلان حق سے وابستہ رہنے کے بعد لاہور چلے آئے اور روزنامہ جنگ ، تجارت ، خبریں ، پاکستان سے منسلک رہے ، مشرق کوئٹہ اور اساس راولپنڈی سے بھی وابستہ رہے ، کراچی میں روزنامہ امروز ، خبریں ، ایکسپریس کے بعد روزنامہ امت سے منسلک ہوئے ۔