امیو ٹاؤن حال
Appearance
امیو ٹاؤن حال | |
---|---|
Umeå rådhus | |
امیو ٹاؤن حال کی تصویر | |
عمومی معلومات | |
حیثیت | Listed buildings in Sweden 26 جنوری 1981 [1] |
قسم | ٹاؤن حال |
معماری طرز | ڈچ نو-پنرجاگرن |
پتہ | Rådhustorget |
شہر یا قصبہ | امیو |
ملک | سویڈن |
متناسقات | 63°49′30″N 20°15′46″E / 63.82500°N 20.26278°E |
تکمیل | 1890 |
مالک | اومیو میونسپلٹی |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | فریڈرک اولاوس لڈسٹروم |
امیو ٹاؤن حال [ [ سويڈن ] ] کے امیو شہر میں واقع ہے - سال 1888 میں پورے شہر کے جل جانے کے بعد بنایا گیا۔ پرانے ٹاؤن حال کے مقام پر اس کی تعمیر نو 1890 میں ہوا - اس کے خالق فریڈرک اولاوس لڈسٹروم تھے -[2]
تاریخ
[ترمیم]پہلا ٹاؤن حال
[ترمیم]1600 کی دہائی میں امیو میں صرف کجھ عمارتیں تھی ؛ اسکول، گرجا اور ٹاؤن حال - یہ ایک منزلہ عمارت تھی-
دوسرا ٹاؤن حال
[ترمیم]عظیم شمالی جنگ کے دوران روسیوں نے کئی بار شہر کو جلا دیا تھا - امن قائم ہونے کے بعد 1721 میں ٹاؤن حال چونک کے شمالی حصے میں نیا ٹاؤن حال بنایا گیا- اس کی دو مجلے تھی اور ایک گھڑی والا چھوٹا ٹاور بھی تھا -
تیسرا ٹاؤن حال
[ترمیم]1814 میں نیا اور بڑا دو منزلہ ٹاؤن حال بنایا گیا- اس عمارت کی معمار سے مل ایننڈر تھا- 1776 کے ریگولیشن کے مطابق ساری عمارتیں پتھر کی ہونی چاہیے تھی پر امیو کو یہ عمارت لکڑی کی بنانے کی اجازت دے دی گئی -
حوالے
[ترمیم]- ↑ "Umeå kn, UMEÅ 6:2 (F.D. RÅDHUSET) RÅDHUSET, UMEÅ"۔ Swedish National Heritage Board۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 میی 2014
- ↑ "Sevärdheter och turistinformation"۔ Umeå Cityguide۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 میی 2014