ام المؤمنین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ام المؤمنین ، قرآن میں دیا گیا ایک لقب ہے جس کا مطلب ہے مومنوں کی ماں۔ یہ لقب قرآن نے ازواجِ مطہرات کو دیا ہے۔

قرآن 33:6 میں فرمایا گیا ہے:

‎”مومنوں پر نبی کا حق ان کی جانوں سے زیادہ ہے اور ان(نبی ‍ﷺ) کی بیویاں ان (مومنوں)کی مائیں ہیں۔“