اناکیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Anakim

دیوقامت انسانوں کی ایک نسل جو کبھی جنوبی فلسطین میں آباد تھے۔ ان کا سب سے اہم شہر ہبران تھا جسے یوشع علیہ سلام اور کالیب نے تسخیر کیا تھا۔