انتظام حصول فوائد
Appearance
انتظام حصول فوائد (انگریزی: Benefits realisation management) یا انتظام فوائد، حصول فوائد یا پروجیکٹ بینیفٹس مینیجمینٹ وقت اور وسائل کو استعمال کر کے مطلوبہ تبدیلیاں اور منافع حاصل کرنے لیے انتظامات اور عملی تدابیر کرنے کا نام ہے۔ انتظام حصول فوائد کو 4 طریقوں سے متعاف کرایا جا سکتا ہے‘
- پہلی تعریف : انتظام فوائد کو تنظیمی تبدیلی عمل (organisational change process کے طور پر دیکھنا۔ یعنی “ ان اتنظامی اور تنظیمی اعمال کو محسوس کرنا اور پہچاننا جن کے کرنے کے سبب انفارمیشامن ٹیکنالوجی کے استعمال سے رونما ہونے والی تبدیلیاں جیسے منافع حاصل ہوں۔“[1]
- دوسری تعریف: یہ ایک عمل (process) ہے۔ ایسو سی ایشن آف پروجیکٹ مینیجمینٹ (APM) یہ تجارتی منافع کی شناخت، تعریف، منصوبہ بندی، اس کے با خبر باخبر رہنے اور اس کے احساس کا نام ہے۔[2]
- تیسری تعریف: اس عمل کو پروجیکٹ کی سطح پر نافذ کرنا جسے پروجیکٹ بینیفٹس مینیجمینٹ (Project benefits management ) بھی کہا جا سکتا ہے۔ پیش وضاحتی پروجیکٹ منافع کو محسوس کرنے کے لیے پروجیکٹ مینیجمینٹ میکانزم کے سبب ہونے والے نتائج اور اس کے انتظامات کے لیے ضروری تبدیلیوں کے لیے مطلوبہ آغاز، منصوبہ بندی، تنظیم سازی، عمل درآمد، کنٹرول، منتقلی اور معاونت کا نام پروجیکٹ بیننیفٹس مینیجمینٹ کہا جا تا ہے۔[3]
- چوتھی تعریف: اس کی چوتھی اور آخری تعریف “سب سے زیادہ اہم اقدامات کے ذریعے حکمت عملی کی منصوبہ بندی اور اس کے نفاذ کے درمیان میں خلیج کو ختم کرنے کے لیے اعمال ہیں۔“[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ John Ward، Roger Elvin (1999)۔ "A new framework for managing IT‐enabled business change"۔ Information Systems Journal۔ 9 (3): 197–221۔ doi:10.1046/j.1365-2575.1999.00059.x
- ↑ "Archived copy"۔ 15 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2016
- ↑ Amgad Badewi (2016)۔ "The impact of project management (PM) and benefits management (BM) practices on project success: Towards developing a project benefits governance framework"۔ International Journal of Project Management۔ 34 (4): 761–778۔ doi:10.1016/j.ijproman.2015.05.005
- ↑ C. E. M. Serra، M. Kunc (2014)۔ "Benefits Realisation Management and its influence on project success and on the execution of business strategies"۔ International Journal of Project Management۔ 33 (1): 53–66۔ doi:10.1016/j.ijproman.2014.03.011