داخلی ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اندرون ملک ہوائی اڈا سے رجوع مکرر)
تانگا ہوائی اڈا، تنزانیہ

داخلی ہوائی اڈا یا اندرون ملک ہوائی اڈا (انگریزی: Domestic airport) ایک ہوائی اڈا ہے جو ایک ملک سے اندون ملک پروازوں کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ جبکہ اس کر برعکس ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا کسی ملک سے دوسرے ملک کے لیے پروازوں کی اضافی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]