اندورا کے شہروں اور قصبوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ اندورا کے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی فہرست ہے۔ ملک، کل 44 سرکاری شماریاتی قصبوں اور دیہاتوں اور دیگر دیہاتوں کے ساتھ 7 بڑے علاقوں میں تقسیم ہے۔

فہرست[ترمیم]

اندورا کا نقشہ
سنہ 2013ء میں آباد کاری کے لحاظ سے اندورا کی آبادی
انکیمپ
پاس ڈی لا کاسا
پیرش شہر/ قصبے آبادی پیرش کی آبادی
کینیلو کینیلو 1,781 4,670
لا الڈوسا 195
لا ارمیانا 25
بورڈیس ڈی انوالیرا 12
ایل فورن 39
انکلیس 538
میرگزیل 61
مولیریس ?
ایلس پلانس 58
پراٹس 36
رینسول 159
سانت پیرے ?
سولدیو 698
ایل ٹارٹر 1,052
ایل ویلر 16
انکیمپ انکیمپ 8,181 13,225
لاس بونس 1,167
گراؤ روئگ ?
لا موسکویرا ?
پاس ڈی لا کاسا 2,915
لی تریمات ?
ویلا 962
آرڈینو آرڈینو 2,119 3,309
آنسالونگا 42
ارکالس ?
ارانس 216
لا کورٹیناڈا 522
لورٹس 140
لاس سالینیس ?
سیگیودیت 46
ایل سیرا 80
سورناس 144
لا مسانا لا مسانا 4,618 8,510
لا الڈوسا 663
انیوس 618
ارنسال 1,555
ارتس 396
ایسکاس 236
ماس دے ربافیتا ?
پال 226
ایل پوئی ?
پیئول ڈیل پیو ?
سسپونی 964
زیزیریلا ?
اندورا لا ویلا اندورا لا ویلا



(دار الحکومت)
20,648 23,587
لا مارجینیڈا ?
سانتا کولوما 2,939
سینٹ جولیا ڈی لوریہ سینٹ جولیا ڈی لوریہ 7,855 9,207
ایزاس ?
ایکزیریویل 665
ایزوویل 123
اوونیا 163
بیزیساری 29
کینولچ ?
سرترز 64
فونٹانیڈا 95
جیوبیری 162
لومینیریس 1
نگول 48
ایسکالدیس۔اینگورڈانی ایسکالدیس اینگورڈانی 1 14,395 16,078
اینگولاستیرز ?
ایل فینر ?
ایلس ویلارز دی اینگورڈانی ?

لاس ایسکالدیس اور اینگورڈانی سابق گاؤں ہیں اور آج کل ایسکالدیس۔اینگورڈانی کی پارش صرف ایک شہر ہے۔