انفوگرافکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معلومات یا اعداد و شمار کو تصویری انداز میں ایسے پیش کرنا کہ اسے زیادہ آسانی سے سمجھا اور پڑھا جا سکے کو انفارمیشن ڈیزائننگ کہتے ہیں اور اس کے نتیجے میں بننے والی تصویر کو معلوماتی ترسیمیات یا انفوگرافک کہا جاتا ہے