انوار قمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے لائف ممبر انوار قمر نے عملی صحافت کا آغاز روزنامہ آفاق لاہور سے کیا پھر کچھ عرصہ کراچی میں روزنامہ حریت کے ساتھ وابستہ رہے اس کے بعد لاہور واپس آکر روزنامہ مغربی پاکستان کے ساتھ طویل مدت تک منسلک رہے اس دوران رسائل و جرائد شہ رگ پاکستان ، سیاسی لوگ ، زندگی ، چٹان میں بھی کام کرتے رہے روزنامہ جنگ لاہور کی اولین ٹیم کا حصہ رہے بعد ازاں روزنامہ خبریں اور آخر میں روزنامہ پاکستان سے طویل مدت تک منسلک رہ کر اب ریٹائر منٹ کی زندگی بسر کر رہے ہیں ۔