انور الدین انور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انور الدین انور
Khiyalo Safar-chitrali book.jpg
خیالو سفر کا سرورق
پیشہ اردو شاعر، کھوار شاعر
قومیت پاکستانی
نسل چترالی
شہریت پاکستانی
اصناف غزل نظم
نمایاں کام خیالو سفر

انور الدین انور کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل دروش سے ہے۔ پیشے کے لحاظ سے مدرس ہیں۔ اردو اور کھوار زبان میں شاعری کرتے ہیں۔ آپ کی خیالو سفر اور افکار انور نامی کتابیں شایع ہوچکی ہیں۔ انجمن ترقی کھوار چترال کے رکن ہیں، اردو اور کھوار میں شاعری کرتے ہیں۔ -