انٹرانیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دو یا دو سے زیادہ کمپیوٹروں کا ایسا باہمی ربط جس میں وہ بغیر انٹرنیٹ کے ایک دوسرے سے معلومات کا تبادلہ کر سکیں، "انٹرانیٹ" (انگریزی: Intranet) کہلاتا ہے۔ اس نیٹ ورک میں کسی ایک کمپیوٹر کو بطور سرور Server استعمال کرنا ہوتا ہے۔