انگلستان کی کاؤنٹیاں
Appearance
انگلستان کی کاؤنٹیاں (Counties of England) انتظامی، جغرافیائی اور سیاسی حدود کے تعین کے مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے والے علاقہ جات ہیں۔ انتظامی مقاصد کے لیے انگلستان لندن عظمی اور جزائر سیلی سے باہر 83 کاؤنٹیوں میں تقسیم ہے۔