انیسوٹیرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Anax imperator
Dragonfly anatomy.svg

انیسوٹیرا (علمی ناو: Anisoptera) آڈونیٹے میں سے ایک فسم یا زیریں زمرہ ہے جو دنیا کے ہر علاقے میں پایا جاتا ہے۔ موجودہ زمانے ميں اس زیریں زمرے ميں 2871 تسلیم شدہ قسمیں ہیں۔

توصيف[ترمیم]

انيسوٹرا گوشت خوار اور عظیم طور پر اڑانے والا حشرہ ہے۔ اس کا جسم تین حصوں میں (سر، سينہ، پيٹ) تقسیم ہوتے ہيں۔ اس کے پاس مرکب آنکھیں (جو بہت بہت سے اوماتیدیوموں پر مشتمل ہوتے ہيں)، قوی جسم اور پروں کے دو جوڑے ہیں۔ پروں کے دونوں جوڑوں کی شکل اور نقاشی مختلف ہوتی ہے۔ اس کا پيٹ کابلی مکھی کے مقابلے ميں طاقتور ہوتا ہے۔ انيسوٹرا تیزی سے اڑاتا ہے۔

انیسوٹیرا کی تقسيم[ترمیم]

  • Aeshnidae
  • Austropetaliidae
  • Chlorogomphidae
  • Cordulegastridae
  • Macromiidae
  • Corduliidae
  • Gomphidae
  • Libellulidae
  • Neopetaliidae
  • Petaluridae
  • Synthemistidae

حوالہ جات[ترمیم]

  • Světem zvířat Bezobratlí autoři: Jan Hanzák, Ladislav Halík, Marie Mikulová Vydalo nakl. Albatros 1973