مندرجات کا رخ کریں

کابلی مکھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Ischnura heterosticta
کابلی مکھی کا پر اور انیسوٹیرا کا پر

کابلی مکھی (علمی نام: Zygoptera) آڈونیٹے میں سے ایک فسم یا زیریں زمرہ ہے جو دنیا کے ہر علاقے میں پایا جاتا ہے۔ موجودہ زمانے ميں اس زیریں زمرے ميں 2753 تسلیم شدہ قسمیں ہیں۔

توصيف

[ترمیم]

کابلی مکھی گوشت خور حشرات میں سے ایک قسم ہے جس کا جسم پتلا اور لمبا ہوتا ہے اور اس کے پاس پروں کے دو جوڑے ہوتے ہیں۔ پروں کے دونوں جوڑوں کی شکل انیسوٹیرا کے مقابلے میں ملتی جلتی ہے۔ کابلی مکھی کا لاروا حور لاروا کے نام سے مشہور ہے۔ اس کے پيٹ کی ختم پر خاص جسم سے باہر کو نکلے ہوئے عضو ميں جو تیرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ کابلی مکھی عام طور پر سست رفتاری سے پرواز کرتی ہے۔ اس کا جنسی عضو پیٹ کے ختم میں نصب ہو جاتا ہے۔ کابلی مکھی کی مادہ عام طور پر پانی میں انڈے دیتی ہے۔ پیدا ہونے والا حور لاروا پانی میں رہتا ہے اور دوسرے ہم صفت لارواؤں کا شکار کرتا ہے۔

کابلی مکھی کی تقسیم

[ترمیم]

کابلی مکھیاں 20 خاندانوں میں منقسم ہے۔

  • Amphipterygidae
  • Calopterygidae
  • Chlorocyphidae
  • Coenagrionidae
  • Dicteriadidae
  • Diphlebiidae
  • Euphaeidae
  • Hemiphlebiidae
  • Isostictidae
  • Lestidae
  • Lestoideidae
  • Megapodagrionidae
  • Perilestidae
  • Platycnemididae
  • Platystictidae
  • Polythoridae
  • Protoneuridae
  • pseudolestidae
  • Pseudostigmatidae
  • Synlestidae

حوالہ جات

[ترمیم]
  • Hanel, Lubomír. Vážky Podblanicka 1. vyd. Vlašim : Český svaz ochránců přírody, 1999 : Muzeum okresu Benešov. 96 s. ISBN 80-86327-07-8.
  • Zahradník, Jiří, Severa, František. Hmyz. Ilustroval František Severa. 2. vyd. Praha : AVENTINUM, 2004. 326 s. ISBN 80-86858-36-7.
  • FARKAČ J., KRÁL D. & ŠKORPÍK M. [eds.] (2005): Červený seznam ohrožených druhů České republiky. Bezobratlí. List of threatened species in the Czech Republic. Invertebrates. – Agentura ochrany přírody a krajiny ČR, Praha, 760 pp. [1.pdf PDF]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sci.muni.cz (Error: unknown archive URL)