لاروا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسٹریٹفورڈ تتلی کے لاروے کی تصویر

لاروا میں ایک درمیانی صورت ہے کہ بہت سے جانوروں میں بلوغ تناسخ میں داخل ہونے سے پہلے اس دور سے گزرتے ہیں۔ یہ کیفیت بطور خاص کیڑوں یا آبی جانوروں میں پائی جاتی۔ یہ جاندار ایک لاروائی مرحلے میں اپنی زندگی کے چکر کے دوران گزرتے ہیں ۔[1]

حور لاروا[ترمیم]

حیاتیات میں حور لاروا کچھ غیر ہڈی دار جانوروں جیسے کہ کیڑوں کی سن بلوغ پہنچنے سے پہلے کی ایک شکل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]