حور لاروا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Grasshoppermetasnodgrass.jpg

حیاتیات میں حور لاروا کچھ غیر ہڈی دار جانوروں جیسے کہ کیڑوں کی سن بلوغ پہنچنے سے پہلے کی ایک شکل ہے۔ عام لارواؤں کے بالمقابل یہ لاروا بالغ جسم کے مشابہ ہوتا ہے۔ یہ مختلف مدارج طے کرتا ہے۔

یہ کیڑے لاروائی مرحلوں سے گزر کر بلوغ کا درجہ پاتے ہیں۔ حور لاروے نامکمل تبدیلی کے مرحلوں سے گزر چکے ہیں۔ حور لاروے کسی نوع کے بالغین سے مشابہ ہوتے ہیں، مگر لاروے اس نوع کے بالغوں جیسے ہی لگتے ہیں۔عام کیڑوں جیسے دکھنے والے حور لاروے ہوتے ہیں جب کہ جو مخصوص کیڑوں جیسے کہ کیچووں اور کتاب کے کیڑوں جیسے ہیں، وہ لاروے جیسے ہوتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]