انیس قیسی رامپوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو ناول نگار

تصانیف[ترمیم]

انھوں نے تین ناول لکھے تھے "راہگزر یاد آیا" دوسرا ناول "نیلام" اور تیسرا ناول "زخمی جگر" تھا۔

وفات[ترمیم]

وہ 14 نومبر 1977ء کو ایک روڈ ایکسیڈینٹ میں انتقال کر گئے۔ وہ کراچی میں یاسین آباد قبرستان میں محو خواب ہیں۔