اوروبورس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تھیوڈورس کی بنائی ایک ڈرائنگ[1]
شیوا جی اوروبورس کے ساتھ[2]

اوروبورس ایک ایسا افسانوی اژدہا ہے جو خود ہی اپنی دم کو کھا رہا ہے۔ مختلف علاقوں اور تہذیبوں میں اس کے مختلف نام ہیں۔ اس کا اظہار معاشرتی رویوں کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Codex Parisinus graecus 2327 in the Bibliothèque Nationale, France, referred to in "alchemy", The Oxford Classical Dictionary, Oxford University Press, 2012, ISBN 0-19-954556-1
  2. Les civilisations de l'Asie, Casterman, ISBN 2-203-15707-0