اوریگان ریاستی دارالحکومت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اوریگون ریاستی دار الحکومت میں امریکی ریاست اوریگان کی، ریاستی  مقننہ، گورنر، ریاست کے سیکرٹریاور خزانچی کے دفاتر ہیں۔  یہ اوریگان  کے دار الحکومت, سیلم میں واقع ہے۔ موجودہ عمارت کی تعمیر 1936 سے 1938 کے دوران ہوئی اور اس کی توسیع 1977 میں کی گئی کے۔ اوریگان حکومت کے لیے بنایا جانے والی تیسری عمارت ہے، کیونکہ پہلی دو عمارتوں کو آگ نے پہلے 1855 ء میں اور پھر1935 میں خاکستر کر دیا تھا۔