اوزاردان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
A toolbox.
A toolset in a plastic cover.
Forensic toolbox of the Israeli police

اوزاردان ٹول بکس۔ (Toolbox) اوزار بکس؛ چھوٹی الماری یا بکسا جس میں اوزار وغیرہ رکھے جائیں ؛
(کسی کام سے متعلق) جملہ ضروری آلات رکھنے کا صندوقچہ یا بیگ، یہ عمومااوزاروں کو اپنے ساتھ اٹھا کر لے جانے اور انہیں محفوظ رکھنے کے لیے ہوتا ہے اس کی بہت سی اقسام اور شکلیں ہیں