اوساگی باسکوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوساگی باسکوم
ذاتی معلومات
تاریخ پیدائش 17 اپریل 1998(1998-04-17)
مقام پیدائش ہیملٹن، برمودا
تاریخ وفات 18 دسمبر 2021(2021-12-18) (عمر  23 سال)
مقام وفار سینٹ ڈیوڈ کا جزیرہ, برمودا
پوزیشن فارورڈ
یوتھ کیریئر
آسٹن ولا
ویلینشیا
لیوانٹے
برسٹل سٹی
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
2019 مسانسا
2019–2020 ڈارلنگٹن 11 (0)
2020–2021 سینٹ جارج کولٹس
قومی ٹیم
برمودا انڈر 15
برمودا انڈر 17
2016–2020 برمودا 19 (1)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only

اوساگی باسکوم (پیدائش: 17 اپریل 1998ء)|(انتقال: 18 دسمبر 2021ء) برمودا کا فٹ بال کھلاڑی تھا جو فارورڈ کے طور پر کھیلتا تھا۔ باسکوم نے اپنی جوانی کئی انگلش اور ہسپانوی کلبوں کے ساتھ گزاری جبکہ ایک سینئر کے طور پر اس نے سپین میں مسانسا، انگلینڈ کی نیشنل لیگ نارتھ میں ڈارلنگٹن اور برموڈین پریمیئر ڈویژن میں سینٹ جارج کولٹس کی نمائندگی کی۔ اس نے برمودا کے لیے 2016ء اور 2020ء کے درمیان 19 گیمز کھیلے، ایک بار اسکور کیا اور 2019ء کونکاک گولڈ کپ میں دو گول کرنے میں مدد کی ۔ اسکوم نے انگلینڈ کے آسٹن ولا اور اسٹوک سٹی اور اسپین میں والینسیا اور لیونٹے کی اکیڈمیوں میں وقت گزارا۔

انتقال[ترمیم]

اس کی موت 18 دسمبر 2021ء کو سینٹ ڈیوڈ جزیرہ، برمودا میں 23 سال کی عمر میں چھرا گھونپنے کے بعد ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]