اوسیرس ریکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اوسیرس ریکس ناسا کا ایک خلائی جہاز ہے جس کا مقصد کشودرگرے 101955 بینو سے پتھر زمین واپس لینا ہے۔

  • روانہ = 8 ستمبر 2016
  • زمین کی فلائی بائی = 22 ستمبر 2017
  • 101955 بینو میں داخل = 31 دسمبر 2018
  • لینڈنگ = 20 اکتوبر 2020
  • 101955 بینو کو چھوڑ دیا = 10 مئی 2021
  • زمین میں پتھر واپس لینا = 24 ستمبر 2023