اولخون جزیرہ
Appearance
اولخون جزیرہ | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 53°09′N 107°24′E / 53.15°N 107.4°E [1] [2] |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | روس [3] سلطنت روس سوویت اتحاد |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+09:00 |
درستی - ترمیم |
اولخون (انگریزی: Olkhon Island)، روس سائبیریا کی جھیل بیکال میں ایک جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 730 کلومیٹر ہے لمبائی 72کلومیٹر اور چوڑائی 21 کلومیٹر ہے۔ اولخون جھیل میں چاروں طرف گھرا ہوا دنیا کا چوتھا بڑا جزیرہ ہے۔ زیما اس کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔
- ↑ "صفحہ اولخون جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ اولخون جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2024ء
- ↑ تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2974043