اولساری دھرتی ماگر
Jump to navigation
Jump to search
اولساری دھرتی ماگر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اولین خاتون صدرنشین (نیپال کا پارلیمان) | |||||||
آغاز منصب اکتوبر 2015ء | |||||||
نائب | گنگا پرساد یادو | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20ویں صدی نیپال |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
اولساری دھرتی ماگر [2][1] جمہوری ملک نیپال کی پارلیمنٹ کے لیے خاتون اسپیکر بنیں . یہ 16 اکتوبر 2015ء کو نیپال پارلیمنٹ کی اسپیکر کے عہدے پر بلامقابلہ منتخب ہوئیں ہیں۔[1]
خاتون اسپیکر[ترمیم]
نیپال کی تاریخ میں ولساری ماگر نیپالی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہوئیں۔ اس عہدے پر وہ بلامقابلہ ہوئیں۔[1]
سیاسی زندگی[ترمیم]
یہ نیپال پارلیمنٹ کی ڈپٹی اسپیکر تھیں۔[2] جھلناتھ کھلل کی کابینہ میں یہ نوجوان اور کھیل کی وزیر تھیں۔[1]
ذاتی زندگی[ترمیم]
ان کی شادی برش من پون کے ساتھ ہوئی تھی۔ برش یو پی سی این (مارکسی) کے معتمد ہیں۔